دہشت گردی کی حالیہ لہر کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ کسی بھی ناکے یا چیک پوسٹ پر سکیورٹی اہلکار کے روکنے کے باوجود نہ رکنے والے شخص کو گولی مار دی جائیگی ۔
اس حوالے سے کسی کیخلاف کوئی انکوائری نہیں ہو گی ۔ تمام ڈرائیور اور اپنے قریبی دوست احباب رشتہ داروں کو آگاہ کریں ۔
تاکہ وہ چیک پوسٹ یا ناکے پر سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ تعاون اور کسی بھی ناخوشگوار حادثے سے محفوظ رہ سکیں ۔

Comments