جس مُلک میں کرپشن اس وجہ سے برداشت کرلیجاتی کہ سارے چور ہیں،آُس ملک میں عمران خان نے کرپشن کو ایشیو بنایا بیس سال سڑکوں پہ لگاتار للکارا آُس نے کہا کہ انسان صرف کوشش کرتا ہے کامیابی اللہ دیتا ہے خان تُم نے کوشش کی فیصلہ حق میں ہو خلاف ہو تُم دلوں میں ہمیشہ زندہ رہو گے جبتک یہ پاکستان دنیا کہ نقشہ پر ہے،آج نواز شریف چور ثابت ہوتا ہے تو پاکستان میں کرپشن کو نتھ ڈل جائے گی

Comments