"آج پولیس کی مستعدی اور بروقت کاروائی سے کئی قیمتی جانیں بچ گئیں" - آرمی چیف کا چارسدہ حملے پر بیان اور کے پی کے پولیس کی تعریف۔
یاد رھے، آج سے چند ماہ پہلے پنجاب پولیس کو چھوٹو گینگ نے ناکوں چنے چبوا دیئے تھے اور پھر مجبوراً فوج کو کاروائی کرنا پڑی تھی۔
عمران خان کا پاکستان اور نوازشریف کے پاکستان میں یہی فرق ھے۔ یہ فرق ھے اداروں کی تعمیر و مضبوطی کا، یہ فرق ھے پولیس کا سیاست سے پاک ہونے کا، یہ فرق ھے اداروں کی کارکردگی کا۔
دیکھنے میں تو شاید یہ ایک معمولی سا فرق ہو لیکن درحقیقت یہ فرق ھے عمران خان اور نوازشریف کی سوچ کا، انصافی اور پٹواری کی سوچ کا، غیرت مند ایماندار لیڈر اور کرپٹ بے غیرت لیڈر کا۔
فیصلہ ابھی بھی آپ ہی کا ھے، یہ فیصلہ ہمیشہ سے آپ ہی کے ہاتھ میں رہا ھے اور آگے بھی رھے گا۔
یا تو پچھلے 70 سال والی خواری برداشت کرتے رہو، یا پھر عمران خان کو ایک دفعہ آزما لو۔
بقلم خود باباکوڈا

Comments