ضلع گوجرانوالہ میں 2013 کہ الیکشن میں
ن لیگ : 7,23,000
تحریک انصاف:1,47,000
باقی تمام :2,76,000
نئے لوگوں کی شمولیت کہ بعد
ن لیگ :7,23,000
تحریک انصاف:3,37,000
تحریک انصاف کی جیتنے کہ لئے سخت محنت اور پراپر مینجمینٹ اور تگڑے اُمیدوار ملیں گے تو جیت ضرور ملے گی 2013 کہ مقابلے میں ڈبل ہوئی ہے پارٹی لیکن ٹرپل کرنا ہے تو کامیابی ہوگی
Comments
Post a Comment