دیکھو....ہم نے چور کو پکڑا...پھر اسے گھسیٹتے ہوئے، اس کا منہ کالا کرکے ،چتھر مار مار کے عدالت پہنچایا...پھر بھری عدالت میں اس کے تمام چوریوں کا راز فاش کیا، اس کے وہ کارنامے بھی منظر عام پر لائے جو اب تک پوشیدہ تھے....اس کے بعد کا کام عدالت کا ہے .....ہم نے اپنے فرض میں کوئی کوتاہی نہیں برتی....رہے نام اللہ کا.
 کاپی

Comments