imarn khan press confirence PHATEECHAR


پٹواری ملا کہتا کہ عمران خان کو غیر ملکی کھلاڑیوں کو #پھٹیچر اور #ریلوکٹّا نہیں بولنا  چاہیئےتھا,میں نے کہا بھلا کون کون سےغیرملکی کھلاڑی آئےتھے؟بولا کہ نام تومجھےبھی نہیں آتے۔میں نےپوچھا کہ کس کس ملک کےتھے؟کہتا کہ ایک کا رنگ گندمی,دو کا گورا تھا اور ایک شاید تھوڑا پکےسےرنگ کا تھا,ملکوں کا تو معلوم نہیں,میں نےاس بات کو سن کر اپنا بایاں چھتر دائیں ہاتھ میں پکڑ کےاس کےسر پر ہلکےسےدےمارا اور پوچھا کہ سالیا نہ تجھےان کےنام معلوم ہیں,نہ ان کےملکوں کا پتہ ہےتو پھر ایسےکھلاڑیوں کو کیا کہو گے؟تو آگے سےبولا کہ میں تو خود انہیں پھٹیچر اور ریلو کٹا ہی کہتا ہوں لیکن عمران خان چونکہ بڑا لیڈر ہےاسےایسا نہیں کہنا چاہیئےتھا۔اب کی بار میں نے اس پٹواری کے سر اور کمرپر ہیٹھ اوپر چھتروں کی برسات کردی اور وہ چاؤں چاؤں کرتا بھاگ گیا

Comments