Imran Khan Has Experince

خان نے اپنے 21 سالہ کرکٹ تجربہ کی بنیاد پہ نجم سیٹھی جیسے نان پروفیشنل نان کرکٹر کو جواب دیا کہ کرکٹ کو پاکستان لانے کا جو طریقہ تُم تجویز کررہے ہو آُس سے انٹرنیشنل پلئر کا اعتماد بحال نہیں ہوگا کرفیو سے خوف کم نہیں زیادہ ہوتا ہےاس لئے پہلے پولیس کو پروفیشنل فورس بنایا جائے کیونکہ پولیس کو دیکھ کر لائٹ احساس کہ حالات پُرامن ہیں دُوسرا لاہور میں بم دھماکہ ہو چُکا ہے اس لئے اس کو ملتان یا پنڈی شفٹ کرنا زیادہ بہتر ہے،یہ ایک منطقی دلیل تھی جس پر خان پر غداری کہ فتوے نجم سیٹھی جوارئے کی طرف سے مریم نواز سوشل میڈیا نے طوفان بدتمیزی بنا دیا ، خان کی تائید پاکستان کہ ٹاپ کلاس کرکٹر نے کی اس پروفیشنل بات کو غیر سنجیدگی نے سیاسی گیم بنا دیا،
ایک طرف خان جیسا محب وطن 211 سال پروفیشنل کرکٹ کھیلنے والا دُوسری طرف نجم جواریا

Comments