اگلے 48 گھنٹے میں پارٹی چھوڑ رہے ہیں پاکستان مسلم لیگ ن کے9 MNA



بریگنگ نیوز ..
پاکستان مسلم لیگ ن کے 9 MNA اگلے 48 گھنٹے میں پارٹی چھوڑ رہے ہیں ..
1.سکندر حیات بوسن NA 151 ملتان.

2.طاہر بشیر چیمہ NA 190 بہاولنگر.
3.چوہدری اسدالرحمن NA 94 ٹوبہ ٹیک سنگھ.
4.خسرو بختیار NA 194 رحیم یار خان.
5.غلام بی بی بھروانہ NA 88 جھنگ.
6.ڈاکٹر ارمغان سبحانی NA 111 سیالکوٹ.
7.زاہد حامد خان NA 114 سیالکوٹ.
8.سید اطر حسین گیلانی NA 165 پاکپتن شریف.
9.ڈاکٹر رمیش کمار سپیشل سیٹ قومی اسمبلی سندھ.

Comments