نواز شریف نے نااھل نہ ہونا ہوتا،تو

مجید نظامی مرحوم نے نواز شریف کو مشورہ دیا تھاکہ اس دفعہ خدا کا واسطہ ہے اپنے فیمیلی کو کاروبار سے دور رکھنا اور عوام کی حدمت کرنا،لیکن نواز شریف اقتدار میں آکہ پھر وہی 82 کا وزیرخزانہ ثابت ہوا کہ سیاست کا مطلب ہی مال بناو ہے

مجھے ایک بات پر یقین ہے کہ اگر نواز شریف نے نااھل نہ ہونا ہوتا،تو کبھی بھی پانامہ کا اسکینڈل باہر نہ ہوتا ، کتنے عرصے سے ہر چیز بند ڈبوں میں پڑھی تھی اور ایک دم اچانک سب کچھ باہر نکل آیا ،،،،،،، یہ اللہ کی طرف سے کرپٹ لوگوں پر عزاب الہی تھا جو انشااللہ نواز شریف کی معزولی اور نئے پاکستان کی تکیمیل کی طرف جائے گا
جب نواز شریف کہ دوبئی بنک اکاونٹ میں تنحواہ 10 ہزار درھم آتی ہے تو اس کا مطلب ہے نواز شریف کی بیرون ملک آمدنی موجود ہے،لیکن الیکشن کمیشن کہ فارم میں فارن انکم والے خانے میں نواز شریف نے کچھ نہیں لکھا ،،،،،،،،، جب آپ نے تنحواہ لکھی ہی نہیں اس کا مطلب ہے آپ نے اپنا اقامہ اصل میں ظاہر نہیں کیا ،،،،،،،، یہ صاف اور ستھرا جھوٹ ہے جو پکڑا گیا ہے
سپریم کورٹ کا افتخار چیمہ کیس میں نااھلی کا فیصلہ موجود ہے،جس میں انہوں نے اپنی بیوی کا بنک اکاونٹ چھپایا تھا

Comments