کرپشن اداروں کو کھوکھلا کردیتی

پاکستان ریلوے میں اتنی کرپشن ہے کہ 70 سالوں میں انگریز کی بنائی ہوئی ریلوے پٹڑی کہ ساتھ دوسری پٹڑی نہیں بنا سکے،،،،،،،،،، 100 سال گزر گیا ایک نیا اسٹیشن نہیں بنا سکے ،،،،،،،،، ریلوے کا کوئی نیا روٹ نہیں شروع کرسکے،
جب تک پاکستانیوں کو کرپشن برداشت کرنے کی کہانیاں سنائی جائیں گی پاکستان اگلے ستر سال بھی ایسے ہی رہے گا کیونکہ کرپشن اداروں کو کھوکھلا کردیتی

Comments