Nawaz sharif Aur Ishaq Dar k Bad kon ???

خواجہ آصف کا کرپٹ چہرہ سامنے آگیا۔
خواجہ آصف نواز شریف کا فرنٹ مین ہے' نجکاری اور پانی و بجلی کی وزارت میں اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث رہا' اقامے کے مزید ثبوت سامنے لاوٗں گا

خواجہ آصف کی تڑپ اور چیخ و پکار میں مزید شدت آئے گی۔ قوم کے مجرم کا کرپٹ چہرہ سامنے آگیا ہے' مزید ثبوت پیش کروں گا۔ ان کا اصل ٹھکانہ جیل ہے
دو وفاقی وزارتوں کی تنخواہ اور اربوں روپوں کی کرپشن سے پیٹ نہیں بھررہاتھا' خواجہ جی نے اقامہ کی ملازمت بھی کرلی۔

خواجہ آصف کی کرپشن ثبوتوں کے ساتھ قوم کے سامنے رکھ دی۔ عثمان ڈار

Comments