پاکستان کہ 8 کروڑ ووٹر میں سے 4 کروڑ ووٹ نہیں ڈالتے

پاکستان کہ 8 کروڑ ووٹر میں سے 4 کروڑ ووٹ نہیں ڈالتے عمران خان کہ پچھلی دفعہ الیکشن لڑںے سے لاتعداد لوگوں نے ووٹ ڈالا ان کہ ووٹ کو چوری کیا گیا ،،،،،،،، اور ایک دفعہ پھر ان لوگوں کو مایوس کیا گیا جو جموری سسٹم کا حصہ بننا چاہتے ہیں اور ووٹ کہ زریعے تبدیلی لانا چاہتے ہیں،،،،،،،،، بینظیر 1997 میں مایوس ہوکہ باہر چلی گئی ،،،،،،،، لیکن خان نے دوبارہ کمر باندھی اور ڈٹ کہ کھڑا ہوگیا ،،،،،،،،،،،، اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوا کہ 4 سالوں میں مایوس ہونے والے دوبارہ ووٹ کی طاقت کی طرف متوجہ ہوئے اور اب جرنل الیکشن سے امیدیں لگائیں بیٹھے کہ کب آئے اور ہم ن لیگ کو منہ توڑ جواب دیں ،،،،،،،،،، پوری دنیا میں قانون سب کہ لئے ہوتا ہے پالریمنٹرین مستثنیٰ نہیں ہوتے اور اسی پراسیس سے جموریت مضبوط ہوتی آگے بڑھتی ہے

Comments