خواجہ سعد رفیق کی دھاندلی کرنے کی ویڈیو موجود ہے جس میں وہ ایک خواتین کہ پولنگ اسٹیشن میں دھانھدلی کررہا تھا،پاکستان مٰں وکلا کہ سب سے بڑے وکیل حامد خان نے 4 سال سے اس پر کیس کیا ہوا ہے لیکن ابھی تک وہ ٹس سے مس نہیں ہوا ،،،،،،، ابھی تک اسٹے ارڈر پر بیٹھا ہوا ہے ، یہ لوگ ایسی ہی عدالتیں چاہتے ہیں جو طاقتور کہ سامنے بھیکی بلی بن جائیں اور کمزور سے جیلوں کو بھر دیں
Comments
Post a Comment