جھوٹ بے نقاب کرنا ہمارا فرض ہے۔

یہ کل کی تصویر ہے کل تک ماؤں بہنؤں کی عزت محفوظ تھی آج غیر محفوظ ہوگئی.
کیونکہ عمران خان نے کل کہا کہ NA-1 کا ٹکٹ پارلیمانی بورڈ فیصلہ کرےگا میں کنفرم نہیں کر سکتا.
کیچڑ اچھال کے مفاد لینے سے حاصل کچھ نہیں سیاسی طور پے آپ کاحق ہے جو مرضی فیصلہ کریں
لیکن جھوٹ بے نقاب کرنا ہمارا فرض ہے۔یہ کل کی تصویر ہے ۔

Comments